تر و پتی یکم مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج تر و پتی پہنچ کر
لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی ۔ مسٹر مو دی کے سا تھ ٹی ڈی پی کے صد ر این چند ر با بو نا ئیڈ و
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">اور جنا سینا پا ر ٹی کے لیڈ ر پو ن کلیا ن بھی تھے ۔ مند ر کے عہد ید ا روں نے بتا یا کہ مسٹر مو دی
بیس منٹ تک مند ر میں و قت گذ ا ر ا ۔ بعد میں وہ تر و پتی سے مد ن پلی کے لئے ر وا نہ ہو گئے۔